بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وہ جڑی بوٹی جس کااستعمال آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے ؟ حیران کن فوائد

datetime 28  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کمرکس میں بہترین قسم کے فولٹ ایسڈ کی مقدار پائی جاتی ہے ساتھ ہی اس میں کاربس، میگنیشئم، وٹامن اے ، کے اور پوٹاشئیم پائی جاتی ہے جو اس کو مسائل کے حل میں مفید بناتی ہے۔اس کے فوائد میں شامل ہیں ،اگر آپ کو کھانسی اور بلغم کی شکایت ہے تو آپ کمرکس کا استعمال کریں ۔اس سے آپ کو بہت آرام ملے گا۔کمرکس

کے ترش سے ذائقہ کی وجہ سے یہ پیٹ کے کیڑوں کو نکالنے میں مفید ہے اسلئے گھر میں کسی کے بھی پیٹ میں کیڑے ہیں تو اس کا استعمال لازمی کروائیں۔شوگر کے مریض کمرکس کے پتے استعمال کریں کیونکہ یہ شوگر لیول کو کنٹرول کرکے جسم میں انسولین کی مقدار کو بھی بڑھنے نہیں دیتا۔جسم میں کہیں بھی درد ہو آپ بس کمرکس کا استعمال کریں اور پائیں ریلیف باآسانی۔ اس سے پٹھے بھی مضبوط ہوں گے اور آپ کی صحت بھی بہتر ہوگی ساتھ ہی آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط ہوجائیں گی۔کمرکس کو استعمال کرنے کا میٹھا سا طریقہ یہ ہے کہ اس کی برفی بنا لی جائے جس کے لئے آپ کو آسان ریسیپی بتا رہے ہیں: ایک گرام کمرکس کو اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اب ایک پتیلی میں اس پاؤڈر کو ڈالیں اور خوب بھونیں پھر اس میں ایک کلو دودھ ڈالیں اور جب تک پکائیں کہ اس کا رنگ ہلکا نہ ہوجائے۔ پھر اس میں آدھا چمچ گھی اور چینی شامل کرکے بھونیں۔ ایک سے دو گھنٹے اس کو خوب بھونیں اور چمچ ہلاتی جائیں۔

اب آپ دیکھیں گی کہ یہ سخت سا ہونے لگے گا۔ اب اس کو ایک بڑی پلیٹ میں رکھیں اور پھیلا کر نیم ٹھنڈا کریں۔ اس کے بعد آپ اس کو چھری کی مدد سے برفی نما کاٹ لیں۔لیجئیے اب میٹھا بھی شوگر نہیں بڑھائے گا اور آپ کا درد بھی بھاگ جائے گا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…