پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ورلڈ یوتھ اسکریبل ٹورنامنٹ پاکستان کے سید عماد نے جیت لیا، دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے

datetime 22  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چمپئن شپ کی میزبانی کی۔دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم پہلے نمبر پر رہی۔عماد علی نے فائنلز میں 13 میں سے 9 گیمز میں حریفوں کو چت کیا ،پاکستان کے حشام ہادی خان 7 گیمز جیت کر چوتھے نمبر پر رہے۔سید عماد علی دوسری بار ورلڈ یوتھ اسکریبل چمپئن بنے، عماد نے 2018 میں دبئی میں ہونے والی چمپئن شپ بھی جیتی تھی۔عماد علی دو مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل ٹائٹل جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس کے علاوہ سید عماد علی پاکستان کے سب سیکامیاب اسکریبل کھلاڑی بھی بن گئے ہیں، عماد علی اب تک تین عالمی اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں۔سید عماد نے 2 مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ اور ایک بار جونیئر ورلڈ چمپئن شپ جیتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…