جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے 4 بچے ہونے کے بعد گھر والوں کو انکی 3 شادیوں کا پتا چلا عامر خان اور رابعہ خان نے پہلی بار اپنی شادی کی داستان سنا دی

datetime 17  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )40 سال سے زائد عامر خان نامی پاکستان نژادبزنس مین ہے جو کہ امریکی شہر ورجینیا کا رہائشی ہے۔عامر خان کا ہولیا ہی بس کسی مدرسے کے مولانا صاحب کی طرح ہے پر اصل میں نہ تو یہ مولانا ہیں اور نہ ہی انکی یہ چوتھی بیوی انکی اسٹوڈنٹ ہے بس وہ انہیں پہلے سے جانتے تھے جس کے بعد انکی شادی ہو گئی ۔ کچھ ہی

عرصے میں کے دوران ہی عامر کو ان سے محبت ہو گئی تو انہوں نے اہلیہ کی دوست سے پوچھا تو اس نے کہا کہ جی ہاں وہ بھی آپ ہی سے محبت کرتی ہے۔ تو جب ہمت جمع کر کے شوہر عامر نے ان سے محبت کا اظہار کیا تو پہلے تو یہ تھوڑی دیر کیلئے خاموش ہو گئی لیکن پھر ہاں کر دی اور کہا کہ میرے گھر والوں سے آپ اب بات کر لیں کیونکہ فیصلہ ان کا ہوگا آخری، لیکن کہانی میں اس وقت ڈرامائی موڑ آیا جب عامر نے انتہائی نو عمر لڑکی کو یہ بتایا کہ میری اس سے پہلے 2 شادیاں ہو چکی ہیں اور تیسری شادی بھی بس ختم ہونے والی ہے یعنی کہ طلاق ہونے والی ہے۔ اس جواب پر دوران انٹرویو انکی اہلیہ رابعہ نے یہ انکشاف کیا کہ یہ جواب سن کر میں تو ہکی بکی رہ گئی اور میرے منہ سے بے ساختہ نکلا “ہیں جی”۔ لیکن اس کے بعد سب ٹھیک ہو گیا کیونکہ مجھے انکا یہ انداز پسند آیا کیونکہ یہ مجھے سے بات چھپا سکتے تھے مگر انہوں نے خود ہی بتا دی۔ عامر صاحب کی اہلیہ نے یہ بھی بتایا کہ آج انکی شادی کو دس سال ہو

گئے ہیں اور انکے 4 بچے ہیں مگر میں نے اپنے گھر والوں سے یہ بات چھپائی کہ انکی پہلے بھی 3 شادیاں ہو چکی ہیں لیکن ہاں 4 سال بعد بتا دیا تھا ۔جس پر گھر والے بھی راضی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ یہ دونوں اب ہنسی خوشی آپنی زندگی گزار رہے ہیں اور اور انکے شوہر عامر خان انکا بہت زیادہ خیلا رکھتے ہیں ہر مہنگی چیز آرام سے لے دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ شادی کی دسویں سالگرہ پر ہیری کی آنگوٹھی لے کر دی اور میری سالگرہ پر پورا ہیرے کا سیٹ بھی لے دیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…