جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جنرل ضیاء الحق کی برسی کی تقریب کو جہاد افغانستان اور طالبان کی فتح سے منسوب کر نے کااعلان

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے شہید جنرل ضیاء الحق کی برسی کی تقریب کو جہاد افغانستان اور طالبان کی فتح سے

منسوب کر نے کااعلان کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہاکہ (آج) منگل کو سہ پہر 3بج کر 51منٹ میں فیصل مسجد کے احاطے میں شہدائے بہاولپور کی33 ویں برسی کی تقریب روایتی طور پر کرونا ایس او پیز کے ساتھ سادہ اور پر وقار انداز میں ہوگی اس تقریب کو ہم نے جہاد افغانستان اور طالبان کی فتح سے منسوب کیا ہے انشاء اللہ بہت جلد ہم افغانستان کا دورہ کرکے طالبان کو ان کی فتح پر باضابطہ طور پر مبارک دینے کے لیے کابل جائیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارا طالبان کی قیادت سے مسلسل رابطہ ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ امید ہے اور ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ طالبان کی حکومت پاکستان کے لیے انتہائی مفید اور بہتر ثابت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…