اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

دادی نے 10 سالہ معصوم پوتی کو ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض فروخت کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد میں دادی نے 10 سالہ معصوم پوتی کو ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوضفروخت کردیا، پولیس نے بچی کو بازیاب کرکے طے شدہ شادی رکوادی،

عدالت میں پیش، عدالت نے بچی کو ماموں کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس ذرائع کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود اے ڈی سی کالونی کی رہائشی خاتون عربی گھنیو نے اپنی 10 سالہ معصوم پوتی اللہ ڈنی کو 30 سال کے شخص غلام یاسین گھنیو کو ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کردیا اور ان کی شادی بھی طے کرلی گئی تھی،جس پر بچی کے ماموں محمد پناہ سمیجو نے ایسے واقعے کے خلاف وکیل کی معرفت عدالت میں درخواست دائر کی جس پر پولیس نے عدالت کے حکم پر مبینہ فروخت کی جانے والی بچی کو بازیاب کرکے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے غیر قانونی شادی کو روکنے اور بچی کو ماموں کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کئے، عدالت نے فریقین کو پابند کیا کہ بچی کی 18 سال کی عمر تک شادی نہیں کرائی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…