منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

   شادی کیلئے بہترین عُمر کیا ہے؟ سائنسدانوں کی تحقیق میں دلچسپ انکشاف

datetime 31  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاضی کی ایک نئی تھیوری میں بتایا گیا ہے کہ لوگوں کو 26 سال کی عمر میں شادی کرنی چاہیے کیونکہ یہ عُمر ان کے لیے کسی کی زندگی کا ساتھی بننے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے

مطابق ٹام گریفتھس اور برائن کرسچن نے اپنی کتاب، الگورڈمز ٹو لائف بائی: کمپیوٹر سائنس آف ہیومن ڈیسیجن میں لکھا ہے کہ 26 سال کی عُمر وہ وقت ہے کہ جب انسان اپنے ہمسفر کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی کا آغاز کرسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر مرد یا عورت 18-40 سال کی عمر کے درمیان اپنا ہمسفر تلاش کررہے ہوتے ہیں تو 26 سال کی عُمر مثالی عمر ہے کیونکہ آپ نے اس عرصے میں اپنی زندگی کا 37 فیصد سفر طے کرلیا ہوتا ہے۔اس تھیوری کے مطابق اگر آپ 26 سال سے کم عمر یا زیادہ کی عمر میں شادی کریں گے تو آپ کی ازدواجی زندگی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔دوسری جانب یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہر معاشیات نکولس۔ ایچ وولفنگر اس نظریے کے خلاف ہیں کیونکہ اُنہوں نے جولائی 2015 میں اپنی تحقیق میں کہا تھا کہ طلاق سے بچنے کے لیے شادی کرنے کی بہترین عُمر 28 سے 32 سال ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…