جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سٹیم گیس پائپ لائن پراجیکٹ میں حیران کن پیشرفت پاکستان نے روس سے بڑی خواہش کا اظہا رکردیا

datetime 29  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک حیران کن پیش رفت کے تحت پاکستان نے روس کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس تین ارب ڈالرز مالیت کے پاکستان اسٹیم گیس پائپ لائن (پی ایس جی پی )میں 74 فیصد حصہ داری کے لئے

فنڈز نہیں ہیں ۔پاکستان چاہتا ہے کہ روس پروجیکٹ میں اپنی حصہ داری 26 سے بڑھا کر 49 فیصد کردے اور قرضوں میں فنانسنگ کا حجم 70 فیصد کیا جائے ۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق اس سلسلے میں پٹرولیم ڈویژن نے وزیر توانائی حماد اظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد کے دورہ روس کے لئے اقتصادی ابطہ کمیٹی سے اجازت مانگی ہے پاکستان نے قرضہ فنانسنگ کے روس سے ایک ارب 40 کروڑ ڈالرز مانگے ہیں جس سے تیوریاں چڑھ گئی ہیں کیونکہ گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں جمع 295 ارب روپے( ایک ارب 83 کروڑ ڈالرز ) حکومت خرچ کر چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…