اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

باپ کا خواب بیٹوں نے سچ کر دکھایا

datetime 19  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) غلام احمد شیخ مرحوم اپنے علاقے سولجر بازار نمبر 1 کے صدر تھے اور 20 اگست 2017 کو انتقال کر گئے تھے مرحوم اپنے علاقے کی جانی پہچانی شخصیت تھے ان کے اچھے اخلاق اور

انکساری کی وجہ سے علاقے کے لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں علاقے کا ہر شخص چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ان کی بہت عزت کرتا تھا مرحوم مکینیکل انجینئر تھے ساری زندگی بہت محنت کر کے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دی خود بھی رزق حلال کمایا اور بچوں کو بھی ہمیشہ رزق حلال کی تلقین کی مرحوم کے پانچ بیٹے ہیں سب سے بڑا بیٹا محمد علی اپنے والد کی طرح مکینیکل انجینئر ہے اس سے چھوٹا بیٹا کاشف احمد الیکٹریکل انجینئر ہے تیسرا بیٹا آصف احمد کراچی DMC میں نوکری کرتا ہے چوتھا بیٹا راشد احمد بھی مکینیکل انجینئر ہے سب سے چھوٹا اور ہونہار بیٹا وقار احمد ڈسٹرک کورٹ راولپنڈی میں بطور ریڈر تعینات ہے پانچوں بھائی آپس میں نہایت پیار محبت سے رہتے ہیں اور آپس میں گہری دوستی رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…