جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

توند ختم کرنے کا آسان طریقہ،بس روزانہ 2منٹ یہ کام کر یں اور پھر کمال دیکھیں

datetime 18  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آ ج کل کے دور میں توند کا مسئلہ بڑھتا ہی جارہا ہے ہے، ہزاروں، لاکھوں افراد کو اس پریشانی کا سامنا ہے۔اب ایک ایسی ورزش سامنے آئی ہے

جسے کر کے آپ اپنی توند میں حیران کن حد تک کمی لاسکتے ہیں۔اس طریقہ کار کو اپنا کر ایک معروف جاپانی اداکار نے چند ماہ کے اندر اپنا وزن 13 کلو گرام کم کیا جبکہ پیٹ اور کمر کے گرد چربی کو 12 سینٹی میٹر تک گھٹا دیا۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ اس ورزش کے لیے دن میں صرف دو سے دس منٹ چاہئے ہوتے ہیں۔اس ورزشکوکرنے کے لیے سیدھا کھڑے ہوں اور ایک پیر کو آگے جبکہ دوسرے کو پیچھے کی جانب رکھیں، جیسے چلتے ہوئے ہوتا ہے۔ اب کولہوں کو اکڑا کر جسمانی وزن پچھلے پیر میں منتقل کردیں۔ اس کے بعد آہستگی سے تین سیکنڈ تک سانس کو اندر کھینچیں جب کہ اپنے ہاتھوں کو سر سے اوپر اٹھالیں۔اس کے بعد 7 سیکنڈ تک سانس کو باہر نکالیں جس کے دوران جسمانی مسلز کو اکڑا لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…