اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مردو خواتین اپنے گرتے بالوں کی وجہ سے یکساں طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما بڑھانے اور گرنے سے روکنے کیلئے ادویات کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرتے جس کا سائیڈ ایفکٹ ہوتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ امرود کے پتوں کے باقاعدہ استعمال سے آپ کے بال گرنا رک جائیں گے اورساتھ ہی نئے بال بھی اگنے لگیں گے۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے۔ امرود کے کافی زیادہ پتے لیکر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں ،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میںلگا کر چند گھنٹو ں کیلئے چھوڑ دیں ۔نارمل پانی سے دھولیں ،رات کو سونے سے پہلے امرود کے پانی کو سر بھی لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھوئیں ۔چند ہی دن میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہو گئے ہیں اور نئے با ل بھی اگنے لگے ہیں۔
بال گرنا بالکل بند،نئے اگنا شروع بس رات کو سونے سے پہلے یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































