جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف 5 افراد کوزنجیروں سے باندھ رکھنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 18  جولائی  2021 |

گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں 5 افراد کو زنجیروں سے باندھ رکھنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔نواحی علاقے جانن واسو میں پولیس کے اس قید خانے میں عمر نوجوان سمیت 5 شہریوں کو زنجیروں میں جکڑ کررکھا ہوا ہے، دس روز سے نصر اللّٰہ ملک ، حسن مہر ، منٹھار

مشوری ، شاہنواز بھٹو ، راشد کورائی کو قید کیا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق لوگوں کو غیرقانونی حراست میں لیکر مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر چھوڑا جاتا ہے، مبینہ ملزمان گزشتہ 10 روز سے قید ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پانچوں ملزمان چوری کے کیس میں حراست میں ہیں، وہاں کیوں رکھا گیا ہے مزید معلومات حاصل کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…