ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

صرف پانچ روپے کےپنسار سے یہ دانے لے آؤ شوگر جڑ سے ختم

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کلونجی آپ کو پنسار سے بہت آسانی سے مل جائے گی۔ کلونجی کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا ۔ اس میں بے شمار بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کی قوت ہے ۔ کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچاروغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

یہاں تک کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے۔ا ور سینکڑوں بیماریوںمیں شفاء بھی رکھتی ہے حضور اکرمؐ کا ارشاد ہے : کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں م و ت کے سوا ہربیماری کے لیے شفاء ہے۔ رسول اللہ ؐ نے آج سے چودہ سو سالقبل جو ارشادات فرمائے ۔ طب اور سائنس آج اس کی تصدیق کررہی ہے۔ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی آج تک ریسرچ کی گئی ہیں۔ اب تک اس کے تما م تر فوائد کا پتہ نہیں لگایا جا سکا۔ حکمت ہو ، طب ہو، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی بہت مفید مانا جاتا ہے۔ آج کلونجی کو شوگرکم کرنے کے حوالے سے ، شوگر کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایک ایسا طریقہ بتا یاجائے گا جو اتنا مفید ہے۔ اتنا فائدے مند ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ وہی سب کو شفاء دینے والا ہے۔ وہی سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمانے والا ہے۔ سب سے پہلی تین چار ایسی باتیں ہیں جن کو آپ ضرور جان لیں۔ کیونکہ کچھ لوگ ہوتے ہیں۔ کہ ان کو پتہ نہیں ہوتا کہ ان کو شوگر ہوتا ہے یا نہیں۔ ان کے لیے یہ چار سے پانچ علامات جاننا ضرور ی ہے۔ شوگر والوں کو معمو ل سے زیادہ پیاس لگنا شروع ہوجاتی ہے۔ اور وہ پانی کا استعمال کرتا ہے ۔ اس کے بعد شوگر والا جو مریض ہوتا ہے اس کے جسم میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کے جسم میں کمی واقع ہونے لگتی ہے۔ کمزوری اور بھوک کا احساس باربار ہوتا ہے۔ کمزوری کا احساس ایسا پیدا ہوتا ہے اور آپ کے اندر بےچینی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ چکر ہونے شروع ہوجاتےہیں۔ ہر وقت جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے۔آپ کو ایک طریقہ بتاتے ہیں کہ آپ نے شوگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے ؟ سب سے پہلے کیا کریں ؟ کہ اپنی ہتھیلی سات دانے کلونجی کے لیں۔ سات دانے کلونجی کے لے کر آپ نے ان دانوں پر سب سے پہلے تین مرتبہ ” سورت فاتحہ ” پڑھیں۔ اور پھر ستر مرتبہ قرآن پاک کی آیت ” واذا مرضت فھو یشفین ” پڑھیں۔ اور اس کے بعد پھر آخر میں تین مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھ لیں۔ یعنی اول وآخر تین مرتبہ ” سورت الفاتحہ ” اور ستر مرتبہ یہ آیت پڑھ کر شوگر والے مریض کو وہ سات دانے کلونجی کے کھلا دیں۔ انشاءاللہ ! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کی شوگر کنٹرول ہوجائے گا۔ شوگر کا جیسا بھی مسئلہ ہوگا۔ جس طرح کا مسئلہ ہوگا وہ کنٹرول ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…