ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

جب شوہر اپنی بیوی کو رلاتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ شوہر جو اپنی بیوی کا حق ادا نہیں کرتے ۔ اپنی بیوی کا حق پورا نہیں کرتے۔ اور اپنی بیوی کو ناجائز رلاتے ہیں ستاتے ہیں ۔ ان کو مارتے رہیں ۔ اور طلاق کی دھمکی دیتے ہیں۔ تو اللہ پاک ان کے ساتھ کیا معاملہ فرماتا ہے جب بھی کوئی شخص اپنی بیوی کو ناجائز رلاتا ہے ستاتا ہے اور اس کا حق پورا نہیں کرتا۔ تو حدیث پا ک میں آتا ہے جس کامفہوم ہے کہ

اللہ تبار ک وتعالیٰ اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ فرشتوں جاؤ اس شخص کے پاس جسنے اپنی بیوی کو ناجائز رلایا ہے ۔ اپنی بیوی کو ستایا ہے ۔ اس کا حق پورا نہیں کرتا ۔اس کو پیار نہیں کرتا۔ تو جاؤ اس شخص کے پاس اور اسے یہ چیز چھین لے کرآؤ۔ اور وہ چیز ہے اللہ پاک فرماتا ہے اپنے فرشتوں کو۔ اس کے روزی سے برکت چھین لو۔ اس کو تنگی دستی میں مبتلا کر دو۔ اس کے گھر سے رحمت کو اٹھا لو۔ اس شخص کی کوئی بھی فریاد ، کوئی بھی دعا مجھ تک نہ پہنچاؤ۔ جب تک وہ شخص اپنی بیوی سے صلح نہیں کرلیتا۔اپنی بیوی کو ناحق رلانا ختم نہیں کرسکتا۔ اپنی بیوی کا حق پورا کرنے کی کوشش نہ کرلیتا۔ تب تک اس کی کوئی بھی فریاد ، اس کی کوئی بھی دعا مجھ تک نہ پہنچاؤ ۔ جب کوئی بھی شوہر اپنی بیوی کو ناجائز رلاتا ہے اسے ستاتا ہے اور اسے طلاق کی دھمکی دیتا ہے۔بیوی وہ شے ہے کہ رسول اکرم ، نورمجسم ﷺ فرمایا: دنیا میں تین چیزیں ایسی ہیں ۔ جو مجھے بہت پسند ہیں۔ اور جو مجھے پسند ہے وہ میرے رب کو بھی بہت پسند ہے۔ اور وہ تین چیزیں ہیں۔ کہ پہلا نماز ۔ نماز مجھے بہت پسند ہے۔ اور دوسرا خوشبو۔ اور تیسری جو چیز ہے وہ نیک عورت یا نیک بیوی۔ جس چیز کو میرے آقا دوجہاں محمد مصطفی ٰ ﷺ نے پسند فرمایا ہے ۔ اس نعمت کی اگر ہم قدر نہ کریں ۔ اوراس کی ناقدری کریں۔تو اللہ پاک کس طرح ہم پر رحم کرے گا۔ کس طرح ہم اللہ سے اپنی گناہوں کی معافی مانگیں گے ۔ تو ہمیں چاہیے جو اپنی بیوی کے ساتھ حق تلفی کرتے رہے۔اس کا حق پورا نہیں کرتے اس کا حق ادا نہیں کرتے۔ آپ کو چاہیے کہ اپنے بیوی کا جہاں تک ہوسکے اس کا حق پورا کرے۔ اس کا حق ادا کرے ۔ اسے پیار کرے۔ اور وہ میری ماں بہن ہے جو اپنے شوہر کا حق پورا نہیں کرتیں ۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ اپنے شوہر کا پورا حق ادا کریں۔ان کی بات سنیں ۔ ان کی بات مانیں۔ انشاءاللہ آپ کی زندگی جنت ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ میں ایسی برکت عطافرمائے گا۔ آپ کی گھر میں ایسی رحمتیں نازل فرمائے گا۔ جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔ تو اللہ پاک ہم تمام کو اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمائے۔ اور ہمیں وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ جس کام سے اللہ پا ک بہت خوش ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…