منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

سینئر اداکارہ نے 40سال کی عمر میں منگنی کر لی

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)سینئر اداکارہ عائشہ گْل نے 40 برس کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی۔اداکارہ و ماڈل نے اپنی منگنی کا اعلان انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا، انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی ہے۔اگست 1980 میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے مقدر ڈرامے میں اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پھر بیشمار ڈراموں میں بہترین کردار نبھائے۔انہوں نے2009 میں ریلیز ہونے والی فلم ’انسانوں جیسے لوگ‘ میں بھی کام کیا۔عائشہ گل نے جیو ٹی وی کے ڈراموں ’ کس دن میرا ویاہ ہووے گا، ڈولی آنٹی کا ڈریم وِلا، ٹوٹے ہوئے پر، مکافات، دکھاوا، مقدر سمیت دیگر ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔‎



کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…