نیویارک(نیوزڈیسک)ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے جسے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہیے ناشتے کیلئے وہی حسب معمول ٹوسٹ یامفن سے بڑھ کر بھی سوچا جاسکتا ہے اسی حوالے سے ہم یہاں آپ کو کچھ منفرد ترکیبیں بتا رہے ہیں جن سے آپ کا ناشتہ کا مزہ دوبالا ہوجائے گا اپنی کافی خود گرائنڈ کریں ایسا کرنا تھوڑ ا مشقت بھرا عمل ہوسکتا ہے تاہم تازہ کافی سے آپ کے ناشتے کا لطف دوبالا ہوجائے گا پہلے اس عمل کو بنیادی اصول سمجھنے کے بعد مناسب آلات کے استعمال سے آپ کا روزانہ تازہ کافی ملے گی گھر پردہی بنائیں اسے تیار کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور ایک اچھے ناشتے کیلئے تازہ دہی سے بہتر غذائیں کم ہی ہوں گی انڈوں کا استعمال کریں ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے ناشتے کیلئے ایک بہترین غذا ہے انڈوں کی اچھی بات یہ ہے کہ انہیں بنانا انتہائی آسان ہوتاہے جبکہ ان کا مزہ بڑھانے کیلئے صرف نمک اور کالی مرچوں کی ہی ضرورت پڑتی ہے ۔
اگر آپ لمبی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپنے ناشتے میں یہ چار عام سے معمولی تبدیلیاں لے آئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































