جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں اہم پیشرفت، سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 14  جولائی  2021 |

لاہور (این این آئی)راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے سابق کمشنر محمد محمود کو گرفتار کیا، رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر کا کردار سامنے آیا۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے شواہد ملنے پر سابق کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں اینٹی کرپشن نے لینڈ ایکوزیشن کمشنر وسیم تابش کو بھی گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ اسکینڈل رپورٹ جلد پبلک کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…