جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کے آر کے کی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی اور طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی

datetime 14  جولائی  2021 |

ممبئی (این این آئی)بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی اور طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے اپنی حالیہ پیشگوئی میں کہا کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ 2022 کے آخر تک شادی کرلیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ رنبیر کپور شادی کے 15 برس بعد ہی عالیہ بھٹ کو طلاق بھی دے دیں گے۔اس سے قبل انہوں نے اپنے سلسلہ وار پیشگوئیوں کے ٹوئٹ میں کنگنا اور تبو کی شادی کی حوالے سے کہا تھا کہ ان کی کبھی شادی نہیں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…