جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

19ستمبر2023ء تک اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،پیرپنجر سرکار نے پیش گوئی کر دی

datetime 13  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)ملک کے ممتاز پیشنگو روحانی معالج پیر پنجر سرکار نے کالے بیل کو صدقہ کے طور پر ذبح کردیا،پیرپنجرسرکار جب بھی کالا بیل ذبح کرتے ہیں حیران کن تبدیلی رونما ہوتی ہے،کالا بیل ذبح ہوتے ہی پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچ گئی۔خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کالا بیل مستقبل کے کسی وزیراعظم کی طرف سے بھیجا گیا،یہ پکی بات ہے کہ کالا بیل جب بھی صدقے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے بات یا پیشنگوئی رد نہیں جاتی،اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔پیر پنجر سرکار نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے

کہ آزاد کشمیر الیکشن میںتحریک انصاف میدان مارے گی۔نوازشریف کے سیاسی تابوت مںی 25جولائی کو آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔عمران خان سردار عتیق خان کی طرف توجہ فرمائیں گے۔عالمی پیشنگو پیر پنجر سرکار نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ5جنوری 2019میں کہہ دیا تھا کہ 19ستمبر2023ء اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،معاملات شروع ہے وقت بھی قریب ہے اور ستمبر2023ء کا بے چینی سے انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…