اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گیٹ نمبر 4 کی طرف اب مریم نواز کی بھی توجہ چلی گئی ہے ،بلیک میلنگ سے کام نہیں بنااس لیے اب فوج سے پیارجاگ گیا۔ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ ن لیگ کاماضی رہا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیرچل ہی نہیں سکتی شہبازشریف نے بریفنگ میں موقع پا کر اپنی سی وی اگے کردی تھی احسن اقبال تون لیگ کے تمام لوگوں کے خودساختہ ترجمان بنے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈملنی چاہیے اداروں پرتنقیدنہیں کرتے،مخصوص لوگوں پرتنقیدکی جاتی ہے شہبازشریف کوکمرکی تکلیف ہے، ضرورت پڑی تو اذزاد کشمیرجائیں گے بالکل ہماری خواہش ہے تمام لیڈرزپرجھوٹے کیسزختم ہوں۔محمد زبیر کی بات کا جواب دیتے ہوئے فیصل واوڈانے کہا کہ یہ کیسی کمرکی تکلیف ہے کہ قومی اسمبلی میں 4 گھنٹے بات کرسکتے ہیں، ن لیگ کی فرمائش ہے مریم کے کیسزختم کر کے باہر جانے دیا جائے شہبازشریف کی خواہش ہے انہیں پاؤں پڑنے دیں وزیراعظم بنناہے۔
مریم نواز کی توجہ بھی گیٹ نمبر 4 کی طرف چلی گئی ہے سینیٹر فیصل واوڈا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































