لاہور( این این آئی)پنجاب بار کونسل نے وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی ایڈووکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا ۔پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کی جانب سے سینئر وکیل اور اس کی خاتون کلانٹ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر ایڈووکیٹ ایاز بٹ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی ایڈووکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کردیا ۔وائس چیئر مین پنجاب بار کونسل امجد اقبال نے محمدایاز بٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر کارروائی کی ۔وائس چیئر مین پنجاب بار کونسل نے معاملہ مزید کارروائی کے لئے ایگزکٹو کمیٹی پنجاب بار کوبھجوادیا جس کے بعد حسان خان نیازی سے 17جولائی کو جواب طلب کر لیا گیا ہے ۔محمد ایازبٹ ایڈووکیٹ نے حسان نیازی کے خلاف کارروائی کیلئے پنجاب بار کونسل کو درخواست دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حسان نیازی ایڈووکیٹ نے ساتھی وکلا ء کے ہمراہ مجھے اور میری کلائنٹ پر تشدد کیا ۔
پنجاب بار کونسل نے وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی ایڈووکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی



















































