جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ہسپتالوں میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی حکومت نے انوکھی تجاویز طلب کرلیں

datetime 13  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی) حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں بہتر طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہسپتالوں کے نام ایسے مخیر حضرات کے نام پر رکھنے کیلئے تجاویز طلب کرلی ہیں جو مخیر حضرات ان ہسپتالوں کے اخراجات برداشت کرینگے اس سلسلہ میں مختلف کمپنیوں کو بھی دعوت دی جائیگی کہ وہ اپنی کمپنی کے نام پر سرکاری ہسپتال کا نام رکھوا سکتے ہیں جس کیلئے مخیر حضرات کیساتھ ساتھ کمپنی کیلئے یہ شرط ہوگی کہ وہ ان ہسپتالوں میں ادویات’ بجلی کے بل’ صحت و صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے مالی معاونت کرینگے جس میں غریب اور لاوارث مریضوں کیلئے دو وقت کا کھانا بھی شامل ہوگا جو کمپنی’ ادارہ یا شخصیت یہ شرائط پوری کرینگی ان کے نام پر ہسپتال کا نام تجویز کردیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…