جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بیورو کریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ سپیڈ پکڑ گیا

datetime 13  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی) بیورو کریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ سپیڈ پکڑ گیا ہے گزشتہ روز بھی ملک بھرمیں مختلف محکموں کے افسران کو صوبہ بدر کرنے کیساتھ ساتھ ضلع بدر بھی کردیا گیا ہے کئی افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر ایس ڈی او بنادیا گیا جبکہ کئی افسران کو مختلف محکموں میں تبدیل کردیا گیا ہے تبدیلی کا یہ جھکڑ ابھی چلے گا کئی ڈویڑنل کمشنر’ ڈی آئی جی’ ڈپٹی کمشنر’ ایس ایس پی سمیت مختلف محکموں میں اہم پوسٹوں پر براجمان افسران کی فہرستیں زیر غور ہیں اور جلد ہی مزید تبادلوں کی خبریں آنا شروع ہوجائینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…