جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنا دیا

datetime 13  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ میں توسیع ، ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے ق کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مقرر کردیا گیا، اس سے قبل وزیر آبی وسائل کا قلمدان فیصل ووڈا کے پاس تھا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر فیصل ووڈا نےسینیٹ الیکشن کے لئے وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…