جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی میںمزید توسیع کر دی

datetime 13  جولائی  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جا نب سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر 31 جولائی تک پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ،سی کٹیگری ممالک سے صرف پاکستانی تارکین وطن کو واپسی کی مشروط اجازت ہوگی،ان ممالک سے آنے والے پاکستانی مسافروں کو پرواز سے 72 گھنٹے قبل کوروناٹیسٹ کروانا لازمی قرار دیا گیا ،پاکستان پہنچنے پر ان مسافروکا ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ہوگا ۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق کٹیگری سی میں بھارت بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ سمیت 26 ممالک شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…