جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

وکیل کو کاٹنےوالے کتے کو زہر کا ٹیکا لگا دیا گیا ‎

datetime 13  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی) ڈیفنس میں وکیل پر حملہ کرنے والے دونوں پالتو کتوں کو فریقین کے درمیان ہونے والے صلح نامے کے تحت زہر کا انجکشن دے کر مار دیا گیا ۔ڈیفنس میں وکیل پر 2 پالتو کتوں کے حملے کے واقعے میں کتوں کے مالک نے صلح نامے پر عملدرآمد کرتے ہوئے انھیں زہر کا انجکشن لگوا کر مار دیا ۔ ذرائع کے مطابق زہر کا انجکشن لگانے کے بعد پالتو کتوں کی ہلاکت پر ان کا مالک افسردہ حالت میں ان کے پاس بیٹھا رہا۔گزشتہ ماہ ڈیفنس میں ہمایوں خان نامی شہری کے پالتو کتوں نے سینئر وکیل مرزا اختر علی پر حملہ کر کے انھیں شدید زخمی کر دیا تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی جس میں دونوں کتوں کو وکیل پر حملہ کرتے دیکھا گیا تھا جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی پولیس نے درج کیا تھا تاہم بعدازاں مدعی اور کتوں کے مالک کے درمیان صلح ہوگئی تھی جس کا صلح نامہ بھی منظر عام پر آگیا تھا ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…