جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور، لڑکی نے آشنا کیساتھ مل کر اپنی ماں کو قتل کردیا

datetime 13  جولائی  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ میں نوجوان نے 50 سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق  50 سالہ نسیم بی بی شادباغ میں اپنی بیٹی ثناء سے ملنے آئی تو وہاں اس کے دوست

حیدر کو دیکھ کر مشتعل ہوگئی۔ جس کے بعد ماں بیٹی میں تلخ کلامی ہوئی تو ملزم حیدر نے نسیم بی بی پر گولی چلا دی جس کے نتیجے میں نسیم بی بی شدید زخمی ہو گئی۔
شدید زخمی حالت میں نسیم بی بی کو ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے کہا کہ واقعہ کے بعد ثنا اور ملزم حیدر فرار ہوگئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس نے مزید کہا کہ واقعہ کے پیچھے کی کہانی معلوم کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی کہ آیا 50 سالہ نسیم بی بی اپنی بیٹی ثنا کے دوست حیدر کو دیکھ کر اتنی آگ بگولہ کیوں ہوئی اور اس قدر تلخ کلامی کیوں ہوئی کہ حیدر نے فائرنگ کر کے ثنا کی والدہ کو ہی موت کے گھاٹ اتاردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…