منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

وفاقی کابینہ میں اختلافات وزیراعظم تک شکایت پہنچ گئی

datetime 13  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے جس کے باعث بات وزیراعظم تک جا پہنچی۔جیو نیوز کے پروگرام ( آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ) میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق وزارت توانائی اور پیٹرولیم اسدعمر اور علی زیدی کی مداخلت سے پریشان ہیں، اسد عمر کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کی سربراہی کرتے ہیں اور علی زیدی اس کے ممبر ہیں،

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے وزیراعظم سے شکایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ حماد اظہر اور تابش گوہر موجودہ ٹرمینلز کی پوری کیپسٹی استعمال کرنے کےحامی ہیں، ان پر کابینہ میں دباؤ ڈالاگیاکہ پرانے ایل این جی ٹرمینلز سے نہیں نئے ٹرمینلز کے ساتھ سوئی ساؤتھ کی گیس پائپ لائن کا معاہدہ کرلیا جائے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…