جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے کیس میں مفتی عزیز الرحمان کیخلاف چالان تیار

datetime 13  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی) پولیس نے مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے کیس میں مفتی عزیز الرحمان کاچالان تیار کرلیاجس میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمان کے پانچ بیٹوں کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے،بیٹوں پر مدعی کو جان سے

مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق واقعہ کی ویڈیو اورمدعی صابر شاہ کے پولیس کو بیان کیے گئے ریکارڈ کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سماعت سے قبل چالان پراسکیوشن برانچ میں جمع کرایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…