لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے غیر ملکی پبلشر کی جانب سے پاکستانی کی اہم ترین شخصیات کی تصاویر میں ملالہ کی تصویر چھاپنے پر ایکشن لے لیا گیا ، تمام کتابیں ضبط کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی پبلشر کی جانب سے کلاس ساتویں کی سوشل سٹڈیز کی کتاب میں میجر عزیز بھٹی شہید کی تصویر کیساتھ نوبل یافتہ ملالہ کی تصویر چھاپ دی جس کے بعد پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ایک ایکشن میں آگیا اہلکاروں نے اردو بازار سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار تمام کتابوں کو ضبط کر لیا ہے جبکہ انتظامیہ شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کاروائی کرنے کا عندیہ بھی دیا ۔
پاکستان کی اہم شخصیات میں ملالہ کی تصویر پبلش کرنے پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے بڑا ایکشن لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی



















































