جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

باپ نے دوستوں کے ساتھ مل کر 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‎‎

datetime 12  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) زمین پھٹی نہ آسمان گرا، سوتیلے باپ 6سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتارہا ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں

سرفراز الیاس نامی شخص اپنے دوستوںکو اپنے اس گھناونے اور شرما دینے والے عمل میں شامل کرتا رہا ۔ متاثرہ بچی کی والدہ کرن نے شوہر کو مکروہ عمل کرتے ہوئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا جس کے بعد وہ اس سے لڑک کر میکے چلی گئی ۔ ملزم سرفراز الیاس نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر اپنے ساتھیوں عتیق اور ساجد کے ہمراہ اپنے سسرال والوں کے گھر پر حملہ کر دیا اپنی بیوی پر بدترین تشدد کیا جبکہ فائر کر کے اس شدید زخمی کر دیا اور دوستوں کے ساتھ وہاں سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تینوں دوستوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں ہی 22 سالہ لڑکی سوتیلے باپ کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بن گئی تھی۔ گئی۔لاہور پولیس کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق زوہیب شاہ نامی ظالم شخص اپنی بیوی کی پہلی شادی سے ہونے والی 22 سالہ بیٹی کو مسلسل جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا۔ ملزم متاثرہ لڑکی کو جنات سے قتل کروا دینے کی دھمکیاں دے کر بار بار زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ بعد ازاں متاثرہ لڑکی نے ہمت کر کے اپنے والد کو تمام معاملے سے آگاہ کیا اور پھر پولیس کے ہاں شکایت درج کروانے پر ملزم گرفتار کر لیا گیاتھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…