جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ماڈل نایاب کے قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی) پولیس نے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل گرل نایاب کے ٹیلیفون کا کال ڈیٹا حاصل کر لیا ۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے گھر سے اس کا موبائل فون غائب تھا ، قاتل گھرکے عقب سے فرار ہوا اورمقتولہ کا موبائل فون ساتھ لے گیا ۔پولیس کے مطابق فون کی معلومات سے قریبی دوستوں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز ڈی ایچ اے فیز 5 کے علاقہ میں ماڈل کی گھر سے تشدد زدہ برہنہ لاش برآمد ہوئی تھی، نایاب نامی ماڈل کو ممکنہ طور پر گلہ دبا کر قتل کیا گیا ۔ پولیس نے زیادتی،ڈکیتی سمیت مختلف پہلوئوں پرتفتیش شروع کر دی تھی ۔ پولیس کے مطابق قاتل نے لا ش کو برہنہ کر کے قتل کوزیادتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…