جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

datetime 11  جولائی  2021 |

مظفر گڑھ (این این آئی)ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں 60 سالہ شخص نے 7 سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس ذرائع کے

مطابق ملزم فیاض احمد کی عمر 60 سال ہے اور وہ متاثرہ بچی کا ہمسایہ ہے۔واقعے کے بعد ملزم فیاض احمد کو گرفتار کر کے تھانہ شہر سلطان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گلی میں کھیلنے والی بچی کو ملزم ورغلا کر اپنے گھر لے گیا تھا۔ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…