لاہور (این این آئی) نویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹان نے کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل کی سٹوڈنٹ سے زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا ۔متاثرہ لڑکی طاہرہ کی نشاندہی پر ملزم حبیب اللہ کو گرفتار کیا گیا۔مدعیہ طاہرہ یاسمین کے مطابق ملزم نے متاثرہ لڑکی کو وزیراعظم قرضہ سکیم سے قرضہ دلوانے کے بہانے بلوایا،ملزم نے نشتر کالونی کے ایک مکان میں گن پوائنٹ پر میرے ساتھ زیادتی کی۔ذوہیب نصر اللہ رانجھا کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ لڑکی سے زیادتی ہونا پایا گیا ہے ۔
ملزم نے قرضہ سکیم سے قرضہ دلوانے کے بہانے بلوا کر میڈیکل کی طالبہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































