منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

لاہور میں 29 سالہ ماڈل کی گھرسے برہنہ حالت میں لاش برآمد‎‎

datetime 11  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ڈیفنس بی میں گھر سے ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے ۔لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ایک گھر سے ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے، جسے مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ نایاب کے بھائی محمد علی نے رپورٹ درج کرائی کہ نایاب گھر میں اکیلی رہتی تھی، وہ بہن کے گھر گیا تو بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی تھی، جبکہ اس کے باتھ روم کی جالی ٹوٹی ہوئی تھی، میری بہن کے گلے پر زخم کے نشان تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 26 سالہ نایاب سے ہوئی ہے، جو ماڈلنگ کرتی تھی اور غیرشادی شدہ تھی، جب کہ اس کے دو سوتیلے بھائی ہیں۔ ماڈل کے سوتیلے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ابتدائی معلومات میں مقتولہ کو نامعلوم ملزمان نے تشدد کر کے گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارا، باقی پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…