جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ہوائی سفر مزید مہنگا 20 ہزار میں ٹکٹ فروخت ہونے لگا

datetime 11  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی)فیصل آباد سمیت لاہور سے کراچی ہوائی ٹکٹوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا،ساڑھے سات ہزار والا ٹکٹ 13ہزار روپے تک پہنچ گیا،لاہور سے کراچی پی آئی اے کا کرایہ 13ہزار روپے ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق لاہور سے کراچی ہوائی ٹکٹوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا،لاہور سے کراچی

پی آئی اے کا کرایہ 13ہزار روپے، ائیربلیو کا ٹکٹ ساڑھے گیارہ ہزار روپے کا ہو گیا، پرواز روانگی سے چند گھنٹوں قبل ٹکٹ 18سے 20 ہزار روپے تک فروخت ہونے لگا، چھٹیوں اور عید کے باعث مسافروں کی تعداد میں اضافے اور ٹکٹوں میں کمی کے باعث کرائے بڑھ گئےـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…