جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

چین، روس اور ایران سے منسلک 34 کمپنیوں پر امریکہ کی نئی پابندیاں

datetime 11  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کارباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عاید کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے چین، روس اور ایران کے ساتھ جاری تنا کے جلو میں محکمہ تجارت نے اعلان کیا کہ ایران، چین اور اس سے متعلقہ چونتیس کمپنیوں کو پابندیوں سے متعلق امور کی خلاف ورزیوں کی وجہ

سے انہیں بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔وازرت تجارت نے وضاحت کی کہ ان کمپنیوں میں سے 14 کمپنیوں کا تعلق چین سے ہے۔ ان پر امریکی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مفادات کی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔وزارت کے مطابق چین میں قائم ان 14 کمپنیوں پر بیجنگ کی طرف سے اقلیتی گروہوں جیسے ایغور، قازق اور دیگر افراد نسلوں پر جبرو تشدد میں مدد،ان کی اجتماعی نظربندی اور نگرانی کی مہم چلانے میں بھی مدد کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔امریکا نے آٹھ کمپنیوں کو ممنوعہ امریکی سامان ایران کو برآمد کرنے میں مدد فراہم کرنے کے الزم کی تحت بلیک لسٹ کیا ہے۔ ممنوعہ سامان میں الیکٹرانک آلات اور دیگر مشینری شامل ہے۔قابل ذکر ہے کہ رواں ماہ جولائی کے آغاز میں امریکی وزارت خزانہ نے تین ایرانی شہریوں(بہزاد ڈینیئل فردوس ، مہرزاد مینوئل فردوس اور محمد رضا دزفولیان ایران) پر پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں پابندیاں عاید کی تھیں۔ امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کارباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عاید کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے چین، روس اور ایران کے ساتھ جاری تنا کے جلو میں محکمہ تجارت نے اعلان کیا کہ ایران، چین اور اس سے متعلقہ چونتیس کمپنیوں کو پابندیوں سے متعلق امور کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے انہیں بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…