جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نہری پانی کے تنازعہ ایم پی اے کے گن مین نے دو حقیقی بھائی قتل کردیئے

datetime 10  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی )تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 174گ ب میں نہری پانی کے تنازعہ پر ایم پی اے عادل پرویز کے گن مین زاہد کی ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ سے دو حقیقی بھائی قتل جبکہ تیسرے بھائی سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے،فائرنگ کرنے والے ملزمان میں قتل اور

ڈکیتی کے مقدمات کا ایک اشتہاری ملزم بھی شامل،ملزم وقوعہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب،فائرنگ ایم پی اے کے بہنوئی کی ایماء پر کی گئی پولیس پر سیاسی پریشر ہے ۔ متاثرہ خاندان نے کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو نعشیں بنی گالہ لیجا کر احتجاج کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…