جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان نے افغان پائلٹس چن چن کرمارنا شروع کر دیے

datetime 10  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد طالبان نے بدلہ لینا شروع کر دیا ہے ۔طالبان نے حکمت عملی کے تحت افغان فضائیہ کے پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی ہے۔چند ہفتوں کے دوران سات پائلٹ ہلاک کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ افغان پائلٹس اپنے لوگوں پر بم گراتے تھے اور گراتے ہیں اس لئے ماررہے ہیں، دوسر ی جانب افغان انتظامیہ کی جانب سے بھی پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی حکام بھی افغان پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ سے آگاہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…