جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

لہسن کے ایک ٹکڑے پر تھوڑی سی وِکس لگائیں اس کا کیا فائدہ ہے؟

datetime 9  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور وِکس کے بارے میں تو آپ جانے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کت لئے استعمال کی جاتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔

کان کی شدید درد کے لئے:اگر آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کے ایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔ مچھروں سے نجات:اگر آپ مچھروں کی وجہ سے پریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔سردرد کے لئے:تھوڑی سی وِکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں،اس سے سر کے درد میں کمی آنے لگی گی۔ چھائیوں کے لئے:آپ چاہئیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وِکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔کیڑوں سے نجات کے لئے:اگرآپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وِکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔ خشک جلد کے لئے:اگرآپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وِکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔پھٹی ایڑیاں:بچوں سے والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ماہر قانون کی زبانی آپ بھی جانئے اگر آپ کئی طرح کی کریمیں لگاکر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیاں ٹھیک نہیں ہورہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وِکس لگاکر جرابیں پہن لیں،اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاؤں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی۔ سینے کی جکڑن کے لئے:راتو کو سونے سے پہلے سینے پر وکِس لگا کر سو جائیں ،یاد رہے کہ سوتے ہوئے سینہ ڈھکا رہے۔ایگزیما کے لئے:متاثرہ جلد پر وِکس لگانے سے وہ صاف اور انفیکشن سے پاک ہوجائے گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…