منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمعہ کے دن یہ تسبیح پڑھیں ، ہرتنگی اور پریشانی سے نجات حاصل کریں

datetime 8  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اﷲ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود بھیجنے کی کیفیت جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اﷲ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ درود (بصورتِ رحمت) درود بھیجتا ہے جس مجلس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر

درود نہ بھیجا گیا وہ قیامت کے دن ان اہل مجلس پر حسرت بن کر نازل ہو گی بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا جائے۔ ناظرین حدیث شریف میں ہے اللہ غفور جمعہ کے روز کسی مسلمان کو نہیں چھوڑتا مگر اس کی بخشش کی جاتی ہے۔جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور سب سے افضل ہے حدیث شریف میں ہے اللہ تعالی کے نذدیک تمام دنوں سے افضل جمعہ کا دن ہے۔ ناظرین جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اس میں رحمت الٰہی کی بارش ہوتی ہے اور دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتانے لگیں ہیں اور بہت آسان سا عمل بتانے لگے ہیںجس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی آپ کی جیسی بھی تنگی ہوگی کسی قسم کی بھی تنگی ہوگی رزق کی تنگی ہے مال کی تنگی ہے روزگار کی تنگی ہے اگر کوئی بھی تنگی ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے

آپ کی وہ تنگی حل ہو جائے گیاس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے کسی بھی وقت فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے تک کسی بھی وقت یہ 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے پڑھنا ہے اس عمل کی اجازت عام ہے۔ تو ناظرین کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے پہلے 100 مرتبہ

آپ نے اللہ ھو پڑھنا ہے صرف اللہ ھو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے کسی بھی وقت ایک تسبیح آپ نے اللہ ھو کی کرنی ہےاور ہر جمعہ کو آپ نے یہ تسبیح کرنی ہے آپ نے انشاء اللہ تعالی آپ دیکھیں گے کہ آپ کی تنگی کیسے دور ہوتی ہے مگر جمعہ کے دن آپ نے 100 مرتبہ اللہ ھو پڑھنا ہے اگر زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے مگر 100 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنا ہے انشاء اللہ تعالی ناظرین ظرور ہم سب کی تنگی دورفرمائے گا ۔انشاء اللہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…