جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 7  جولائی  2021 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحان 10 جولائی سے ہوں گے جبکہ 12 جولائی سے آٹھویں تک تعلیمی سلسلہ شروع ہوگا۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے اعلان کے مطابق صوبے میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10 جولائی سے شروع ہوں گے اور 12 جولائی سے دوبارہ آٹھویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ شروع کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ایک سال کے وقفے کے بعد 5 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں میٹرک کے امتحانات لئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…