جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

چین کی شاندار کامیابی اقوام متحدہ کے غربت میں کمی کا ہدف 10 سال پہلے ہی مکمل کرلیا

datetime 7  جولائی  2021 |

بیجنگ(این این آئی) چینی صدر شی جن پنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اقوام متحدہ کے غربت میں کمی کے ہدف کو 9 کروڑ 89 لاکھ افراد کو غربت سے نکال کر 10 سال پہلے ہی مکمل کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ورلڈ پارٹی لیڈرز کے اجلاس سے خطاب میں بتایاکہ کہ سی پی سی کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے اب تک 9 کروڑ 89 لاکھ دیہاتوں میں مقیم غریب عوام کو چین کے موجودہ معیارات کے تحت غربت سے نکال دیا گیا ہے۔چینی صدر نے دعویٰ کیا کہ پائیدار ترقی کے لیے اقوام متحدہ کے 2030 ایجنڈے کی غربت میں کمی کے ہدف کو شیڈول سے 10 سال پہلے ہی حاصل کرلیا گیا ہے ۔سی پی سی انسانیت کی غربت میں کمی کے عمل میں مزید چینی طریقہ کار اور چینی قوت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…