جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف نے قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 7  جولائی  2021 |

ْْْْْلاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 18 صفات پر مشتمل فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ درخواست گزار خواجہ آصف

نے قومی خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار پر عائد بعض الزامات مزید تحقیق طلب ہیں۔ یہاں تک کے نیب پراسیکیوٹر اور نیب کے تفتیشی افسر کے موقف میں تضاد پایا جاتا ہے۔ جس کے باعث خواجہ آصف کی درخواست ضمانت کو منظور کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…