جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں لڑکے لڑکی کو برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کا معاملہ حیران کن انکشاف

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملزم عثمان مرزا کی جانب سے لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپارٹمنٹ عثمان مرزا کا تھا ، عثمان مرزا اسلحے سمیت کمرے میں داخل ہوا تھا۔

متاثرہ لڑکے نے عثمان کے دوست سے اپارٹمنٹ کی چابی لی تھی۔ جس وقت لڑکا اور لڑکی پر تشدد کیا جا رہا تھا، اس وقت عثمان مرزا اور دیگر لوگ شراب کے نشے میں دھت تھے۔لڑکا اور لڑکی کی زبردستی قابل اعتراض ویڈیو بنائی گئی۔لڑکے اور لڑکے سے لاکھوں روپے کا مطالبہ کیا گیا۔رقم نہ ملنے پر ویڈیو وائرل کی گئی۔بتایا گیا ہے کہ 5 سے 6 افراد نے لڑکی اور لڑکے کو حبس بیجا میں رکھا جبکہ ملزمان نے لڑکی کو برہنہ کر کے دھمکیاں دیں۔ ڈی سی حمزہ شفقات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں تاہم متاثرین کی جانب سے کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی۔عثمان مرزا گاڑیوں اور پراپرٹی ڈیلز کا کام کرتا تھا۔یاد رہے کہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تشدد کرنے والے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھی فرحان کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید ردِعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔معاملے کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…