جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرک امتحانات؛ فزکس کا پرچہ نہ دینے والوں کا دوبارہ پیپر لینے کا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی)چیئرمین میٹرک بورڈ نے فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ سے دوبارہ پرچہ لینے کا اعلان کیا ہے۔سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں تاہم گزشتہ روز بدنظمی کے باعث بہت سے مراکز پر پیپر ہی نہیں پہنچ سکا تھا جس پر چیئرمین میٹرک بورڈ نے پرچہ نہ دینے والے طلبہ سے دوبارہ پیپر لینے کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے کہاکہ جن طلبہ سے گزشتہ روز پرچہ نہیں لیا جاسکا ان سے دوبارہ پرچہ لیا جائے گا، میٹرک امتحانات ختم ہونے کے بعد پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بدنظمی کے باعث متعدد اسکولز میں پرچہ نہیں لیا جاسکا تھا جب کہ کئی اسکولز میں پرچہ دیر سے پہنچا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…