جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا وائرس کی بھارتی، ساؤتھ افریقن اور یوکے اقسام کی موجودگی کا انکشا ف

datetime 6  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی بھارتی، ساؤتھ افریقن اور یوکے اقسام کی موجودگی کا انکشا ف ہوا ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق مئی کے آخر اور جون کے اوائل میں وائرس کی مختلف اقسام کے نمونے لیے گئے، قومی ادارہ صحت نے جینوم سیکوئنسنگ کے ذریعے نمونے لیے، کوروناکی ان اقسام کا ڈیٹا فیلڈ ٹیموں اور این آئی ایچ کے ڈیزیز سرویلینس ڈویڑن اور تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق قومی ادارہ صحت مسلسل کورونا کی مختلف اقسام کی مانیٹرنگ کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…