اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم اور شہباز شریف کا جھگڑا آگے بڑھے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ حکومت اور اداروں میں بہت زیادہ ہم آہنگی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جب فیصلہ کرتے ہیں تو تمام ادارے ان کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں۔فواد چودھری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی تقاریر سطحی تھیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی شرکت کے حوالے سے اسپیکر آفس نے وضاحت جاری کر دی تھی۔ انہوں ںے کہا کہ ن لیگ کی طرف سے اسپیکر آفس کی پریس ریلیز کی تردید بھی نہیں آئی تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ نواز شریف ہٹے کٹے ہیں اور انہیں صحت کا کوئی ایشو نہیں ہے۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ نواز شریف صرف عدالتوں سے ڈر کر وطن واپس نہیں آ رہے ہیں۔
مریم اور شہباز شریف کا جھگڑا آگے بڑھے گا، فواد چوہدری نے حیران کن پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































