جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بااثر افراد کا محنت کش اور اس کی بیوی پر تشدد، مار مار کر ادھ موا کردیا

datetime 6  جولائی  2021 |

سانگلہ ہل(آن لائن)بااثر افراد کا محنت کش اور اس کی بیوی پر وحشیانہ تشدد مار مار کر ادھ موا کردیا،مقدمہ درج،ایف آئی آر کے مطابق محلہ پیر آغا جان کے رہائشی محمود شاہ وغیرہ نے فلیکس پھاڑنے کے تنازعہ پر احسان الحق اور اس کی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے اہل محلہ نے چھڑانے کی کوشش کی تو ملزمان نے اہل محلہ پر بھی ڈنڈوں سوٹوںسے حملہ کردیا،مدعی کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے زیر دفعہ354,337v2,337L.147,149مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…