جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کا ذہین طلباء کیلئے گولڈن ویزے جاری کرنیکا اعلان

datetime 6  جولائی  2021 |

دبئی (این این آئی) دنیا بھر کے ہائی سکول میں ٹاپ کرنے والے طلبہ اور ان کی فیملیز کے لیے متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ اقدام ایسے ہونہار طلبہ کی کوششوں اور ان کی فیملیز کو سراہنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ باصلاحیت افراد کے لیے پرکشش اور حوصلہ افزا ماحول پیدا کرنا اور امارات کی ترقی کا حصہ بننے کے لیے غیر معمولی ذہنوں اور صلاحیتوں کے مالک افراد کو راغب کرنے کی حکومت خواہش کے مطابق ہے۔ دس سالہ گولڈن ویزا ان ہونہار طلبہ کو جاری کیا جائے گا جنہوں نے شاندار نمبر حاصل کیے ہوں یا سرکاری یا نجی اسکول میں سیکنڈری سرٹیفکیٹ میں کم از کم 95 فیصد نمبر حاصل کیے ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…