اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شفقت محمودنے طلبہ کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ان کے لئے نئی ایپلیکیشن اور ای پورٹل کا آغاز کیا جس کے تحت طلبہ کو اب برابری کے سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے لمبی قطاریوں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے نئی ایپلیکیشن اور ای پورٹل کا اجراء کیا،نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم نے برابری کے سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے ای پورٹل اور ایک موبائل ایپلیکیشن کا آغاز کیا،اس حوالے سے (آئی بی سی سی) نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا، ٹویٹ میں بتایا کہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے آج ای پورٹل اور ایک موبائل ایپلیکیشن کا آغاز کیا، اس ایپلیکیشن سے بیرون ممالک مقیم طلبہ مستفید ہوسکیں گے۔
طلبہ کی پریشانی حل ہو گئی وفاقی وزیر تعلیم نے بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































